خوشاب میں عمران خان کی الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہلی کے خلاف شدید احتجاج
خوشاب۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہلی کے خلاف تحریک انصاف کے کارکنان کا شدید احتجاج
خوشاب۔ تحریک انصاف کے کارکنان نے شہر کے داخلی و خارجی راستے ٹائر جلا کر بند کردیئے
خوشاب۔ مظاہرین نے کلمہ چوک سرگودھا میانوالی روڈ بند کردیا، ٹریفک بلاک مسافر پریشان
خوشاب۔ پی ٹی آئی کے کارکنان کی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی
خوشاب ہم الیکشن کمیشن کے فیصلے کو نہیں مانتے، احتجاج بھی کریں گے اور دھرنا بھی دیں گے ۔ احتجاجی مظاہرین
Posting Komentar untuk "خوشاب میں عمران خان کی الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہلی کے خلاف شدید احتجاج"