Lompat ke konten Lompat ke sidebar Lompat ke footer

خوشاب میں عمران خان کی الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہلی کے خلاف تحریک انصاف کے کارکنان کا شدید احتجاج


 خوشاب۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہلی کے خلاف  تحریک انصاف کے کارکنان کا شدید احتجاج

خوشاب۔ تحریک انصاف کے کارکنان نے شہر کے داخلی و خارجی راستے ٹائر جلا کر بند کردیئے

خوشاب۔ مظاہرین نے کلمہ چوک   سرگودھا میانوالی روڈ بند کردیا، ٹریفک بلاک مسافر پریشان

خوشاب۔ پی ٹی آئی کے کارکنان کی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی

خوشاب ہم الیکشن کمیشن کے فیصلے کو نہیں مانتے، احتجاج بھی کریں گے اور دھرنا بھی دیں گے ۔ احتجاجی مظاہرین


خوشاب میں عمران خان کی الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہلی کے خلاف  تحریک انصاف کے کارکنان کا شدید احتجاج

Posting Komentar untuk "خوشاب میں عمران خان کی الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہلی کے خلاف تحریک انصاف کے کارکنان کا شدید احتجاج"