توشہ خانہ کیس میں نا اہلی کا فیصلہ، جتوئی میں فیصلہ کے خلاف روڈ بلاک
جتوئی میں عمران خان نااہلی فیصلہ کے خلاف روڈ بلاک
جتوئی:پی ٹی آئی تحصیل کارکنان کی قیادت میں سراپا احتجاج
جتوئی:پی ٹی آئی کارکنوں نے رکاوٹیں کھڑی کرکے ٹائر جلا کر پل جنگلات ہسپتال روڈ بند کر دیا
جتوئی:پی ٹی آئی کارکنان کی الیکشن کمیشن اور پی ڈی ایم حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی
جتوئی:الیکشن کمیشن کا فیصلہ نامنظور کے نعرے
Posting Komentar untuk "توشہ خانہ کیس میں نا اہلی کا فیصلہ، جتوئی میں فیصلہ کے خلاف روڈ بلاک"