Lompat ke konten Lompat ke sidebar Lompat ke footer

کوڑے کرکٹ کو آگ لگ گئی,زہریلے دھوئیں نے فضا کو گھیر لیا

 کوڑے کرکٹ کو آگ لگ گئی,زہریلے دھوئیں نے فضا کو گھیر لیا

کوڑے کرکٹ کو آگ لگ گئی,زہریلے دھوئیں نے فضا کو گھیر لیا
 سمندری میں سموگ کی روک تھام اقدامات صرف دعوں تک محدود ہیں۔۔۔470 کے قریب کوڑا کرکٹ کو لگی آگ سموگ پھیلانے کا باعث بن سکتی ہے۔انتظامیہ تاحال صورت حال سے بے خبر نظر آ رہی ہے۔۔



تھانہ سٹی کے علاقہ 470 گ ب نہر پل پر کوڑے کرکٹ کو آگ لگ گئی۔ آگ لگنے سے زہریلے دھوئیں نے فضا کو گھیر لیا۔ کالا اور زہریلا دھواں سموگ پھیلانے کا باعث بن سکتا ہے۔ انتظامیہ تاحال صورت حال سے بے خبر ہے۔جبکہ سموگ کی روک تھام کے لیے 50 ہزار جرمانہ اور مقدمہ درج ہونے کا قانون بھی بنایا گیا ہے لیکن سمندری بلدیہ کی جانب سے پھینکے گئے کوڑے کرکٹ کو لگی آگ بیماریاں اور سموگ پھیلانے کا باعث بن رہی ہے۔


Posting Komentar untuk " کوڑے کرکٹ کو آگ لگ گئی,زہریلے دھوئیں نے فضا کو گھیر لیا"