Lompat ke konten Lompat ke sidebar Lompat ke footer

ٹانگ جیسا موٹامطلب جنگھ ٹھول

ٹانگ جیسا موٹامطلب جنگھ ٹھول


 جنگھ ٹھول ایک ایسا لفظ ہے جسے میں نے گوگل،یو ٹیوب اور فیس بک کی ہسٹری میں سرچ کرکے تلاش کیا مگر لفظ جنگھ ٹھول کسی سرچ میں نہیں آیا 

لفظ جنگھ ٹھول شاید آپ نے کہیں کبھی نہ سنا ہو اور یہ بھی ہو سکتا ہے اس کے مفہوم سے بھی آپ واقف نہ ہوں مگر جنگھ ٹھول کی اہمیت سے آپ انکار نہیں کر سکتے 

مجھے ایک دوست نے ایک شاعر کے بارے میں بتایا کہ اس کا تخلص جنگھ ٹھول ہے ،دوست نے نمونے کے طور پر کئی ڈوہڑے بھی سنائے جو زبان زد عام ہیں 

ایک شاعر کا مختصر ٹکڑا ہے کہ ۔
جنگھ ٹھول دی حالت ایں تھئی یہ بہہ سگدے نہ
نہ کے آگے والے الفاظ میں نے دانستہ نہیں لکھے شاید آپ انہیں غیر اخلاقی الفاظ کنفرم کردیں 

بات ہورہی تھی جنگھ ٹھول کی ،ویسے جنگھ کا لفظ آپکو کیسا لگتا ہے اگر آپ ہمارا یہ بلاگ پڑھ رہے ہیں تو اپنے کمنٹس میں ضرور لکھئے گا کہ جنگھ ٹھول کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں کیا کہتے ہیں اور کیا خیالات رکھتے ہیں آپ جنگھ ٹھول کے بارے میں اور کیا سمجھتے ہیں کہ جنگھ ٹھول کی حقیقت کیا ہے ،کیا آپ نے اپنی زندگی میں جنگھ ٹھول دیکھا ہے یا یہ لفظ محض افسانہ ہے 

ویسے کہنے کی حد تک تو جنگھ ٹھول ٹھیک ہے مگر اسے شاید آپ تک دیکھا کسی نے بھی نہیں ہوسکتا ہے آپ نے کبھی کسی چیز کو دیکھ کر جنگھ ٹھول کہہ دیا ہو مگر حقیقت میں شاید جنگھ ٹھول آپ نے بھی نہیں دیکھا ہوگا 
 

Posting Komentar untuk "ٹانگ جیسا موٹامطلب جنگھ ٹھول"