Lompat ke konten Lompat ke sidebar Lompat ke footer

کیا ہم واقعی ایسے ہیں جیسے دکھائی دیتے ہیں

کیا ہم واقعی ایسے ہیں جیسے دکھائی دیتے ہیں

 

کیا ہم واقعی ایسے ہیں جیسے دکھائی دیتے ہیں 

یہ سوال شاید نیا نہیں کیونکہ قول و فعل کا تضاد ،جسے ہم جھوٹ بھی کہہ سکتے ہیں ،اسکے علاوہ چہرے رکھنے والے کو ہم منافق بھی کہہ سکتے ہیں 

کیا ہم واقعی ایسے ہیں جیسے دکھائی دیتے ہیں 

ہر ایسا نہیں کہ ہم جیسے لوگوں کے سامنے خود دکھانا چاہتے ہیں وہ حقیقت میں بھی ایسے ہوں اگر ایسا ہوتا تو دنیا جنت ہوتی ،بہت ساری برائیاں یہیں سے جنم لیتی ہیں کہ جیسے ہم لوگوں کو دکھائی دیتے ہیں ویسے نہیں ہمارے حقیقت لوگ نہیں جانتے کہ ہم کیا ہیں 

کیا ہم واقعی ایسے ہیں جیسے دکھائی دیتے ہیں 

اگر ایسا ہوتا تو ہم کہیں دھوکہ نہ کھاتے ،جھوٹ فریب مکر کا نام تک نہ ہوتا کیونکہ یہاں ہر انسان خود کو اچھا اور نیک کہلوانے کا کی خواہش رکھتا ہے اور لوگوں کو ایسا دکھائی دیتا ہے کہ جیسے وہ بے ضرور ہو 

میں کسی طبقہ کا نام لئے بغیر کہہ سکتا ہوں کہ بہتری لانے کے تمام وسائل استعمال میں لانے کے با وجود ہم تب تک نہیں سدھر سکتے جب تک ہم جیسے دنیا میں خود کھانا چاہتے ہیں ویسے عملی زندگی میں نہ ہوں ۔


Posting Komentar untuk "کیا ہم واقعی ایسے ہیں جیسے دکھائی دیتے ہیں "