ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ غازیخان عبدالستار لنگاہ کا سنٹرل جیل کا دورہ
ڈیرہ غازیخان
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ غازیخان عبدالستار لنگاہ نے سنٹرل جیل کا دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اس موقع پر مجسٹریٹ دفعہ 30 چوہدری عابد حسین میو،سپرنٹنڈنٹ جیل مشتاق حسین، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ یاسر اعجاز، اور میڈیکل آفیسر بھی ان کے ہمراہ تھے۔انہوں نے مختلف بیرکس، کچن اسیران، جیل ہسپتال کا معائنہ کیا اور اسیران سے مسائل پوچھے.
Posting Komentar untuk "ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ غازیخان عبدالستار لنگاہ کا سنٹرل جیل کا دورہ"