Lompat ke konten Lompat ke sidebar Lompat ke footer

دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 60 سالہ شخص قتل کردیا گیا

  دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے  60 سالہ شخص قتل کردیا گیا 

دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے  60 سالہ شخص قتل کردیا گیا


گوجرانوالہ کے علاقہ قلعہ دیدار سنگھ   میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے  60 سالہ شخص قتل کردیا گیا ۔مرنے والا نوکھر کا رہائشی ریاست فوجی بیٹی کا جہیز سامان لیکر گھر جارہا تھا۔پولیس کے بیان کے مطابق پٹرولنگ چیک پوسٹ کے پاس ڈاکوؤں نے 15 ہزار نقدی چھین لی۔


واردات کے دوران موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے مزاحمت پر فائرنگ کردی جس سے زخمی ہونے والا ریاست بروقت ابتدائی طبی امداد نہ ملنے سے رورل ہیلتھ سنٹر میں دم توڑ گیا۔واقعہ کے بعد پولیس ٹیمیں موقع پر پہنچی گئیں۔تھانہ قلعہ دیدار سنگھ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے

Posting Komentar untuk " دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 60 سالہ شخص قتل کردیا گیا "