Lompat ke konten Lompat ke sidebar Lompat ke footer

پاکستان میں 2024الیکشن ہونگے

2024 میں جنرل ایشن کے انعقاد اوری حکومت کو اقترحوالے کیا جائے گا۔

 

نوازشریف کی وطن واپسی کے بعد نگران سیٹ اپ کا قیام عمل میں لایا جائے گا جو کہ ایک سال کے عرصینک ملی معاملات کو سنبھال کرملکی معیشت کو بہتر بنانے کی بھر پور کوشش کے ساتھ ساتھ امن و امان کو بھی بہتر بنائے گا بعدازاں 2024 میں جنرل ایشن کے انعقاد اوری حکومت کو اقترحوالے کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے تمام سیاسی جماعتوں خصوصا پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات کئے جا چکے ہیں اور اس امریکی نشاندہی گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو ایک سال بعد الیکشن سے کوئی مسلہ نہیں ہے پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان نے لانگ مارچ کے شرکا سے بذریعہ ویڈیولنک خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے کہا جاتا ہے کہ ایک سال الیکشن کا انتظار کر لیں، تحریک انصاف کو اس میں کوئی مسلہ نہیں کیونکہ عوام ہمارے ہاتھ ہے اور ملک میں جب بھی الیکشن ہوں گے پی ٹی آئی نہی جیتے گیا عمران خان نے کہا کہ میں الیکشن کے انتظارے کوئی مسلے ہیں مگر ملک کو ان لوگوں سے خطرہ ہے کیونکہ معاشی صورتحال خراب ہے اور پاکستان سازش کی وجہ سے بری طرح سے پھنسا ہوا ہے انہوں نے ایک بار پھر مسلم لیگ ن اور پی پی حکومت کی مرضی کی حکومت کو کارکردگی کو تنقید کا نشانہ بنایا اور ملک کی موجودہ صورت حال کا ذمہ داری قرار دیا۔ عمران خان نے کہا کہ ان دو خاندانوں نے ملک کا قرضہ بڑھایا، قرض دینے والے ممالک ہم سے جواب میں ہلکی سلایکاسوداکرتے ہیں، جس سے انہیں کوئی مسئل نہیں کیونکہ ان کے سارے اشانے باہر ہیں اور نوازشریف بھی قومی سلاتی پرسمجھوتہ کرتے دیر نہیں کرے گا۔ عمران خان نے کہا کہ جن لوگوں نے سازش کی اور ملک پران چوروں کو مسلط کیاوہ وہ جواب دیں کہ ملک کی موجودہ تباہی کا ذمہ دار کون ہے؟ انہوں نے کہا کہ میں نے ہینڈلرز کو بتا دیا تھا کہ اگر انہیں لایا گیا تو ملک کی معاشی صورتحال بدترین ہوجائے گی گرسہولت کاروں نے بات نانی اور ملک کو اس حال پر پہنچادیا۔ کیانی بھی کوئی سمجھتا ہے پبلک کے حالات کو بہتر کر سکتے ہیں؟ چیئر مین پی ٹی آئی نے کہا کہ ملک کی پچاس سالہ تاریخ میں سب سے زیادہ مہنگائی ان 7 مہینوں میں ہوئی، ہمارے دور میں 15 سے 16 فیصد مہنگائی کی جبکہ ان مہنگائی کی شرح 27 سے 28فیصد تک ان ک ے 7 ماہ میں سرمایہ کاری ختم ہوگئی، درآمدات کم ہوئیں، نیس اہداف، غیرملکی ترسیلات کم ہوگئیں اور کوئی بھی ملک ہماری معاشی صورت حال کو دیکھتے ہوئے میں قرض دینے کو تیار نہیں ہے عمران خان نے کہا کہ انہوں نے ایسے معاہدے کیے ہیں کہ اگر ہم بھی خریدیں بھی نہیں تو پیسے ادا کرنا ہوں گے۔ نواز شریف کولگی قومی سلامتی پر سمجھوتہ کرتے ہوئے کوئی فرق نہیں پڑے گا، پی ڈیل کر کے یقین دہانی کے بعد گرین سگنل ملتے ہی پاکستان والیں آجاتے ہیں، جیسے اسحاق ڈار جیسے واپس آ گیا۔ پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ اگرکسی کا خیال ہے کہ ملک کے معاشی مسائل حال کر سکتے ہیں تو ان سے سوال کیا جائے کہ ملک کو اس مقام تک کون لے کر آیا کیونکہ میں سال ان خاندانوں کی حکمرانی رہی تو بتایا جائے کہ ملک کا دیوالیہ کس نے نکالا؟ سابق وزیر اعظم نے چیف جسٹس سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ارشدشریف، اعظم سواتی اور میرے اوپر ہونے والے قاتلانہ حملے کے کیر کو دیکھیں۔ ہمارے اراکین نے سپریم کورٹ میں درخواستیں دائر کیں عمران خان نے چیف جسٹس سے مطالبہ کیا کہ وہ چیف الیکشن کمشنر کے خلاف بھی درج درخواست پر سماعت کریں۔ انہوں نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنرنے میں توشہ خانہ اور فارن فنڈنگ کیس میں پھنسایا ہوا ہے جبکہ عدالتوں نے ان فیصلوں کو مسترد کردیا ہے۔

Posting Komentar untuk "پاکستان میں 2024الیکشن ہونگے"