Lompat ke konten Lompat ke sidebar Lompat ke footer

درجہ چہام میں بھرتیاں ابھی اپلائی کریں - اشتہار برائے بھرتی 2022

 از دفتر میونسپل کمیٹی نارنگ منڈی ضلع شیخوپورہ

درجہ چہام میں بھرتیاں ابھی اپلائی کریں -  اشتہار برائے بھرتی 2022

(اشتہار براۓ بھرتی خالی آسامیاں درجہ چہارم ) دفتر میونسپل کمیٹی ، نارنگ منڈی کو درج ذیل درجہ چہارم کی خالی آسامیوں پر پانچ سالہ کنٹریکٹ کی بنیاد پر بھرتی کے لئے بذریعہ  چٹھی نمبر (SO.ADMN-III(LG)Misc/2019(P مورخہ 222-10-31 کے تحت درخواستیں مطلوب ہیں ۔ بھرتی گورنمنٹ کی کنٹریکٹ پالیسی 2004 اور ریکروٹمنٹ پالیسی 2022 کے مطابق کی جاۓ گئی ۔ درخواست دہندگان اپنی درخواستیں بمعہ تعلیمی اسناد، ڈومیسائل اور کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کی مصدقہ کاپیاں بنام چیف آفیسر ، میونسپل کمیٹی ، نارنگ منڈی مقررہ وقت تک جمع کروا سکتے ہیں ۔ انٹرویو کے لئے علیحدہ کال لیٹر جاری نہ کیا جاۓ گا۔ اور نہ ہی کسی قسم کا کوئی TA-DA دیا جاۓ گا۔ بھرتی خالصتا میرٹ کی بنیاد پر درج ذیل شرائط کے مطابق کی جاۓ گی ۔مجاز اتھارٹی کو اختیار حاصل ہو گا کہ وہ کسی ایک یا تمام درخواستوں کو بغیر کوئی وجہ بتاۓ مستر دکر دے۔ بھرتی کے لیے سلیکشن کمیٹی کا فیصلیتی ہوگا۔

امیدوار کوضلع شیخو پورہ کا سکوتی ہونا چاہئے ۔ تا ہم ہر نارنگ منڈی کے رہائشی درخواست گزار کوترجیح دی جاۓ گی ۔ سرکاری ملازمین اپنے محکمہ کی توسط سے درخواستیں دے سکتے ہیں ۔ کسی بھی لحاظ سے نامکمل درخواست کو ز یرغورنہیں لایا جاۓ گا۔ 3۔ بھرتی خالصتا میرٹ پر کنٹریکٹ پالیسی 2004 اور ریکروٹمنٹ پالیسی 2022 ء کے تحت پانچ سالہ کنٹریکٹ کی بنیاد پر ہوگی ۔ جوکی تسلی بخش کارکردگی کی بناء پر قابل توسیع ہوگی ۔ کنٹریکٹ پالیسی 2004 کے مطابق عمر کی حد 18 تا25 سال ہے ۔جبکہ عمر کی بالائی حد میں رعائیت بذریعہ لیٹ نمبری(SO.ADM-IIL)Mis/2019(P مورخہ 2022-11-04 جنرل امیدوار کے لئے 7 سال اور خواتین کو ٹہ امیدوار کے لئے 10 سال درخواست جمع کرانے کی تاریخ تک ہو سکے گی۔ کامیاب درخواست گذارکو بعداز بھرتی میونسپل کمیٹی نارنگ منڈی کی حدود میں کہیں بھی تعینات کیا جاسکتا ہے۔ امیدواران کے لیفٹنس کے علاوہ ہیپا ٹائٹس اور کینسر سے مبرا ہونے کاسٹیفکیٹ ازاں سرکاری ہسپتال مہیا کر نالازم ہوگا۔ 20% کوٹہ کے لیے امیدواران اپنی درخواست کے ساتھ اپنے والدین کے حاضر سروس اریٹائر ہونے کا ثبوت لف کر یں۔ امیدواران کو فزیکل ٹیسٹ کے لیے سلیکشن کمیٹی کے روبرو پیش ہونالازمی ہوگا۔ ہر لحاظ سے مکمل درخواستیں مورخہ 2022-11-28 تک دفتری اوقات میں دفتر ہذا میں موصول ہو جانی چاہئیں ۔ انٹرویومورخہ 2022-12-03 بوقت 11:00 بجے دن زیرد ری تخطی کے دفتر میں ہوں گے۔

درجہ چہام میں بھرتیاں ابھی اپلائی کریں -  اشتہار برائے بھرتی 2022


Posting Komentar untuk "درجہ چہام میں بھرتیاں ابھی اپلائی کریں - اشتہار برائے بھرتی 2022"