Lompat ke konten Lompat ke sidebar Lompat ke footer

ملک بھر میں ارشد شریف کے بہیمانہ قتل پر صحا فتی سماجی تنظیموں کے احتجاجی مظاہرے- ارشد شریف کے قاتلوں کو بے نقاب کرنے کا مطالبہ

ملک بھر میں ارشد شریف کے بہیمانہ قتل پر صحا فتی سماجی تنظیموں کے احتجاجی مظاہرے- ارشد شریف کے قاتلوں کو بے نقاب کرنے کا مطالبہ


 ڈسکہ میں پریس کلب ڈسکہ کا ارشد شریف کے بہیمانہ قتل پر احتجاج کیا گیا-ملک بھر میں سینئر اینکر پرسن کے بہیمانہ قتل کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے-صحافی برادری ارشد شریف کے بہیمانہ قتل پر سراپااحتجاج ہوگئی- زندہ ہیں صحافی زندہ ہیں کےنعرے-صحافیوں کا قتل عام بند کرو،احتجاجی ریلی کے شرکاء کی نعرے بازی۔


 ارشد شریف کو دیار غیر میں ظالمانہ انداز میں قتل کرنا انتہائی افسوس ناک ہے۔ ارشد شریف کے قاتلوں کو بے نقاب کیا جائے-


ارشد شریف کے قتل کی شفاف انکوائری کا مطالبہ۔قتل کے پیچھے چھپے محرکات کو سامنے لایا جائے ؛ صحافیوں کا مطالبہ۔


احتجاج میلاد چوک سے شروع ہو کر سول کلب پر اختمام پذیر ہوا -ارشد شریف کے لیے دعائے مغفرت کی گئی

Posting Komentar untuk "ملک بھر میں ارشد شریف کے بہیمانہ قتل پر صحا فتی سماجی تنظیموں کے احتجاجی مظاہرے- ارشد شریف کے قاتلوں کو بے نقاب کرنے کا مطالبہ"