Lompat ke konten Lompat ke sidebar Lompat ke footer

کوٹ ادو میں موٹر سائیکل ڈکیتی،فائرنگ سے تین نوجوان جانبحق

کوٹ ادو میںموٹر سائیکل ڈکیتی،فائرنگ سے تین نوجوان جانبحق


 کوٹ ادو میں اندوہناک واقعہ ،دوران ڈکیتی تین افراد قتل ہو گئے-تھانہ صدر کی حدود میں موٹر سائیکل ڈکیتی کے بعد تین  معصوم بچے قتل کر دیئے گئے -ملزمان نے تھانہ صدر کی حدود سے موٹر سائیکل چھینا تھا -راستے میں سامنے آنے والے تین کم سن بچوں کو فائرنگ کر قتل کر دیا- فائرنگ سے جانبحق بچوں  میں 18سالا طیب 15سالا احسن اور 15سالا شازیب شامل ہیں -ڈیڈ باڈیز  کو تحصیل ہیڈکوارٹر منتقل کر دیا گیا ہے-15 پر پولیس کو اطلاع کے باوجود پولیس تاخیر سے پہنچی-تھانہ صدر پولیس کا کوئی اہلکار تاحال ہسپتال نہ پہنچا -لواحقین کا شدید غم و غصہ کا اظہار پولیس کی نااہلی تین قیمتی جانیں ضائع ہوگئی- عوام کا ائی جی پنجاب سے ڈی ایس کوٹ ادو اور ایس ایچ او تھانہ صدر کے خلاف کاروائی کا مطالبہ

Posting Komentar untuk "کوٹ ادو میں موٹر سائیکل ڈکیتی،فائرنگ سے تین نوجوان جانبحق"