Lompat ke konten Lompat ke sidebar Lompat ke footer

پاکستان میں بھی ہندو برادری کے افراد دیوالی کا تہوار منانے میں مصروف

بہاولنگر میں بھی ہندو برادری کے افراد دیوالی کا تہوار منانے میں مصروف


بہاولنگر۔ ہندو برادری کی جانب سے دیوالی کے تہوار کے موقع پر کیک کاٹنے کی تقریب منعقد کی گئی


بہاولنگر۔اسسٹنٹ کمشنر محمد ارشد ورک اور ایم پی اے رانا عبدالروف نے تقریب میں شرکت کی


بہاولنگر۔ہمیں اپنی مذہبی رسومات کی ادائیگی میں مکمل آزادی حاصل ہے۔ہندو مذہبی راہنما ساجن بھاٹیا


بہاولنگر۔پاکستان میں تمام اقلیتیوں کو تمام حقوق حاصل ہیں ۔ساجن بھاٹیا


بہاولنگر۔ پاکستان کے قیام اور ترقی میں اقلیتیوں کا کردار ایک حقیقت ہے۔اسسٹنٹ کمشنر محمد ارشد ورک


بہاولنگر۔اج کی تقریب میں شرکت کا مقصد ہندو برادری کی خوشیوں میں شامل ہونا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر محمد ارشد ورک


ہمارے قومی پرچم میں بھی اقلیتیوں کے لئے رنگ مختص ہے۔ایم پی اے رانا عبدالروف


ہمارا مذہب بھی امن بھائی چارے کا درس دیتا ہے۔ایم پی اے رانا عبدالروف


تقریب کے اختتام پر ملکی سلامتی اور ترقی کے لئے خصوصی دعا کی گئی


پاک افواج کی ترقی اور سربلندی کے لئے دعا اور پراتھنا کی گئی


تقریب میں پنڈت لال چند۔ مہاراج فقیر چند۔موتی لال۔سردار ہنس لال۔سنتوش کمہار ۔خرم منگشیروی اور دیگر بھی شریک تھے

پاکستان میں بھی ہندو برادری کے افراد دیوالی کا تہوار منانے میں مصروف


Posting Komentar untuk "پاکستان میں بھی ہندو برادری کے افراد دیوالی کا تہوار منانے میں مصروف"