Lompat ke konten Lompat ke sidebar Lompat ke footer

کیا بلاگنگ اوریوٹیوب سے پیسے کمائے جاسکتے ہیں

کیا  بلاگنگ اوریوٹیوب سے پیسے کمائے جاسکتے ہیں


 دنیا میں لوگ بلاگر سے پیسہ کمارہے ہیں،بہت بڑی ارننگ کررہے ہیں،لاکھوں روپے ماہانہ کمانا معمولی بات ہے
یہ اس طرح کی باتیں ہیں جیسے سچ ہو،میں اپنا یہ بلاگ کب بنایا میری پہلی پوسٹ میں جاکر چیک کر سکتے ہیں ،سچی بات کہوں تو بلاگ سے میں نے ابھی ایک روپیہ بھی نہیں کمایا تو میں کہہ سکتا ہوں کہ بلاگ بناکر ،گوگل ایڈسن لگاکر پیسہ کمانا شاید میرے بس کی بات نہیں -

میں گزشتہ کئی سالوں سے بلاگ سے ریلیٹڈ یو ٹیوب پر تقریباً تمام کورس دیکھ چکا ہوں ان سے رہنمائی لے چکا ہوں اور پھر سب کچھ اسی طرح کیا جس طرح ان ویڈیوز میں بتانے والوں نے بتایا مگر پھر بھی میری ارننگ اب تک زیرو ہے ،بلاگ سے پیسہ کمانا اور وہ بھی لاکھوں روپے کمانا شاید ویڈیو بنانے والوںسمجھانے والوں کے ویوزتو بڑھا سکتا ہے مگر میرے جیسے لوگوں کیلئے بلاگر سے پیسہ کمانا شاید ممکن نہیں ۔

Posting Komentar untuk "کیا بلاگنگ اوریوٹیوب سے پیسے کمائے جاسکتے ہیں"