Lompat ke konten Lompat ke sidebar Lompat ke footer

گھر سے 45 سالہ شخص کی پھندا لگی نعش برآمد

 گوجرانوالہ میں کامونکی کے علاقہ شیش محل روڈ پر گھر سے 45 سالہ شخص کی  پھندا لگی نعش برآمد ہوئی ہے -پولیس  کے مطابق مقصود احمد کی نعش گھر کے بیڈ روم میں پنکھے سے لٹکی ہوئی تھی،مقتول کی اہلیہ نے پولیس کو بتایا کہ میں بیٹی کو سکول چھوڑ کر واپس آئی دیکھا خاوند مقصود کی نعش کو پھندا لگا ہوا تھا ،پولیس نے لاش قبضہ میں لیکر  فرانزک لیبارٹری کی مدد سے شواہد اکٹھے  کررہی ہے ہیں،پولیس کا کہنا ہے کہ وہ واقعہ کی مختلف زاویوں سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔


 

Posting Komentar untuk " گھر سے 45 سالہ شخص کی پھندا لگی نعش برآمد"