Lompat ke konten Lompat ke sidebar Lompat ke footer

ایک شخص نے بیٹی اور محبوبہ کو قتل کرکے خود کشی کرلی

 بدلی والاخوشاب میں محمدعمرگوندل نےاپنی9سالہ بیٹی،اورمحبوبہ صفیہ بی بی،کوتیزدھارآلہ سےگلےکاٹ کرقتل کردیا 

جبکہ خودگلہ میں پھندہ ڈال کرخودکشی کرلی،پولیس مصروف تفتیش

بد بخت شخص نے بیٹی اور محبوبہ کو قتل کرکے خود کشی کرلی

تفصیلات کےمطابق خوشاب کےمحلہ بدلی والامیں محمدعمرولدمحمدانورقوم گوندل نےگزشتہ شب اپنی9سالہ بیٹی عنیلہ عمراور30سالہ صفیہ بی بی بیوہ نورمحمدقوم موچی کونامعلوم وجوھات کی بناپرتیزدھارآلےسےگلےکاٹ کرقتل کردیااورخودگلہ میں پھندہ ڈال کرخودکشی کرکےزندگی کاخاتمہ کرلیازرائع

معلوم ھواھےکہ مقتولہ کاخاوندفوت ھوگیاتھاقاتل عمرکی اپنی بیوی کو سات سال قبل طلاق دے چکا تھا ،اورمقتولہ کاخاوندوفات پاچکاتھا،اورآپس میں تعلقات بنارکھےتھے،

واقع کی اطلاع ملتےہی مقامی پولیس اورکرائم سین ٹیموں نےموقع پرپہنچ کرتفتیش میں مصروف زرائع

اصل حقائق پولیس رپورٹ کےبعدسامنےآئیں گے


Posting Komentar untuk "ایک شخص نے بیٹی اور محبوبہ کو قتل کرکے خود کشی کرلی "