Lompat ke konten Lompat ke sidebar Lompat ke footer

Jobs in Balochistan for the following vacancies at provincial and district level

محکمہ زراعت توسیعی بلوچستان نے معزز عدالت عالیہ سے حکم امتناعی خارج ہونے پر محکمہ کے زیرانتظام صوبائی اور ضلعی سطح پر درج ذیل خالی آسامیوں کو پر کرنے کیلئے بلوچستان کے لوکل ڈومیسائل امیدواروں سے درخواستیں طلب کئے ہیں ،صوبائی ، ڈویژنل اور مخصوص کو نہ ( معذور، خواتین اور اقلیت کیلئے سادہ کاغذ پرتحریمی شده درخواست بمعه مطلوب تعلیمی قابلیت و تجر بہ کے کوائف جو کہ تصدیق شدہ ہوں براۓ صوبائی گریڈ 1 تا گریڈ 15 تک درخواست بنام ناظم اعلی زراعت توسیع بلوچستان کے دفتر واقع رانی باغ سریاب روڈ کو یہ میں جمع کرائی جا ئیں۔ درجہ چہارم ضلعی سطح کی درجہ چہارم (گریڈ 1 اور گریڈ 2) بمعہ مخصوص اسامیوں کیلئے سادہ کاغذ پر تر می شد و درخواست بمعہ مطلوب تعلیمی قابلیت و تجر بہ کے کوائف جو کہ تصدیق شدہ ہوں درخواست بنام متعلق ضلعی نائب : ظلم زراعت توسیع کے دفاتر میں جمع کرائی جائیں ۔ صوبائی ڈویژنل گریڈ 1 : گریڈ 15 سطح کی اسامیوں پر تعیناتی کیلئے نیٹ وانٹرویوں ناظم اعلی زراعت توسیع بلو چستان کے دفتر میں منعقد ہونگے ضلعی سطح کے اسامیوں کیلئے انٹرویومحکمہ زراعت توسیع بلوچستان کے زیرانتظام متعلقہ ضلعی دفاتر میں ہو گئے ۔ شرائد ونوال :۔ 1۔ پہلے سے جمع شدہ درخواستیں قابل قبول میں جس نے پر آر کی نمبر 4465 موریہ 27.06.2022 کے تحت جمع کئے تھے 1۔ درخواستیں سادہ کاغذ پر تحریر شد و بمعہ مطلو بتعلیمی قابلیت و تجر بہ کے کوائف جو کہ تصدیق شدہ ہوں جمع کروائی جا ئیں۔2۔ بذریعہ ڈاک اور مکمل درخواست قابل قبول نہیں ہوگی ۔ 3 ۔ سرکاری ملازمین درخواستیں اپنے محکمہ کے توسط سے ارسال کریں۔ 4 ۔ درخواست دہندہ کی عمر در خواست وصولی کی آخری تاریخ تک 18 سال سے کم نہ ہو اور 28 سال سے زیادہ نہ ہو تا ہم بالائی مد عمر میں رعایت حکومتی مروجہ قوانین کے مطابق ہوگی ۔ 5۔ درخواست دہندہ اپنے تعلیمی اسنادا شناختی کارڈ / لوکل ڈومیسائل اور تازه ترین تصاویر کی دو دو تصدیق شد و نقول درخواست کے ساتھ متعلقہ دفاتر میں مورخہ 24.11.2022 تیک جمع کر سکتے ہیں۔ 6۔ آسامیوں کی تعداد میں کمی وبیشی ہوسکتی ہے ۔ نوٹ : ۔ تمام درخواست دہندگان کو مطلع کیا جا تا ہے کہ نیٹ و انظروع 01 دسمبر 2022 سے شروع ہو نگے ۔ جس کیلئے شیڈ دل کا املان بذریعہ اخبار مشتہر کیا جاۓ گا ۔ نیز اس ضمن میں کو ئی سفری خرچہ نہیں دیا جاۓ گا ۔

 

صوبائی اور ضلعی سطح پر درج ذیل خالی آسامیوں کیلئے بلوچستان میں ملازمتیں

 

Posting Komentar untuk "Jobs in Balochistan for the following vacancies at provincial and district level"