عدالت میں پیش ہونے والے افراد پر مخالفین کا حملہ،ایک جانبحق دوسرا زخمی
عدالت میں پیش ہونے والے افراد پر مخالفین کا حملہ،ایک جانبحق دوسرا زخمی
پاکپتن میں تحصیل کچہری کے باہر صبح سویرے تاریخ پیشی پہ آنے والے تین افراد پہ مخالفین نے حملہ کردیا جس میں ایک شخص موقع پہ جاں بحق دوسراشخص شدید زخمی ہو گیا -
چک نمبر 339 ای بی کے رہائشی. انتظار ولد اصغر. ابراہیم وغیرہ اور جبار ولد حیات تینوں افراد اپنی گاڑی پہ کچہری میں پیشی پہ آرہے تھے کہ کچہری گیٹ کے قریب گھات لگائے مخالفین نے ان کی گاڑی پہ اندھا دھند فائرنگ کر دی-
فائرنگ کے نتیجہ میں انتظار ولد اصغر موقع پہ ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ ایک شخص کو ٹانگوں میں گولیاں لگیں-
ریسکیو ٹیم نے موقع سے ڈیڈ باڈی اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے جبکہ پولیس کی کارروائی بھی جاری ہے-
https://almanzoor.blogspot.com/2022/10/todays-newspaper-daily-hindustan-mumbai.html
Posting Komentar untuk " عدالت میں پیش ہونے والے افراد پر مخالفین کا حملہ،ایک جانبحق دوسرا زخمی"